spiritual revelations

نو، اٹھارہ، ستائیس ستمبر ۲۰۲۵، ۹۹۹ کلمہ طصظ

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ القاھر القھار نو ستمبر ۲۰۲۵ کو ۹۹۹ کی طاقت ظہور پذیر ہو رہی ہے۔ دن بھی منگل کا ہے جو نو عدد سے مناسبت رکھتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ منگل کو فجر کی نماز کے بعد ایک نقش لکھ لیں۔ یہ نقش دراصل کلمہ طصظ […]

نو، اٹھارہ، ستائیس ستمبر ۲۰۲۵، ۹۹۹ کلمہ طصظ Read More »

قمری و شمسی گرہن ۲۰۲۵

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ القاہر القھار مکمل چاند گرہن سات ستمبر کو رات ساڑھے آٹھ بجے لگنا شروع ہو گا اور رات کو ایک بج کر پچپن منٹ پر ختم ہو گا۔ پانچ گھنٹے پچیس منٹ کا دورانیہ ہو گا۔ پاکستان میں یہ نظر بھی آئے گا۔ جزوی شمسی گرہن اکیس ستمبر

قمری و شمسی گرہن ۲۰۲۵ Read More »

اسم الٰہی زَکِیُّ اور شرف مشتری ۲۰۲۵

زکی شرف مشتری ۲۰۲۵ چودہ اگست ۲۰۲۵ فجر کی نماز کے بعد یہ عمل مکمل کر لیجیے گا۔ اسم الٰہی زکیُ سے مراد ایک ایسی ہستی جو ہر قسم کی آلودگی اور گندگی سے پاک ہو۔ کردار و اخلاق کے اعلیٰ ترین لیول پر فائز ہو، ظاہری و باطنی پاکیزگی اکمل درجہ ہو اور ہر

اسم الٰہی زَکِیُّ اور شرف مشتری ۲۰۲۵ Read More »

شرف و اوج مشتری ۲۰۲۵

شرف مشتری دوہزار پچیس۔ چودہ اگست کو فجر کی نماز کے بعد نقش و طلسم تیار کر لیں۔ اس مضمون کو کم از کم دو مرتبہ غور سے پڑھیے گا اور سمجھیے گا۔ ورنہ اجازت نہ ہے۔ اسمائے الٰہی کا جہان ایک عظیم جہان ہے جسمیں ہر اسم الٰہی ایک تابندہ و روشن ستارے کی

شرف و اوج مشتری ۲۰۲۵ Read More »

قران شمس و مشتری جون دو ہزار پچیس

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم انه من سلیمن و انه بسم الله الرحمن الرحیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ چھبیس جون دو ہزار پچیس کو صبح طلوع آفتاب کے وقت، قران شمس و مشتری ہو گا۔ نجوم کے لحاظ سے یہ ایک سعد نظر ہے کیونکہ سعد سیارگان کا قران ہے۔ ماہرین

قران شمس و مشتری جون دو ہزار پچیس Read More »

قابضُ باسطُ حصہ سوم

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله القابض الباسط عن أنس بن مالك رضي الله عنه مرفوعاً: قال الناسُ: يا رسولَ الله، غَلَا السِّعْرُ فسَعِّرْ لنا، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إنَّ اللهَ هو المُسَعِّر القابضُ الباسطُ الرازقُ، وإني لأرجو أن ألقى اللهَ وليس أحدٌ منكم يُطالِبُني بمظلمةٍ في دمٍ ولا مالٍ».  [صحيح]

قابضُ باسطُ حصہ سوم Read More »

دشمنان اسلام اور یاقھارُ یاجبارُ

اجکا مضمون تو ویسے کچھ اور ہے لیکن پہلے میں بات عمران خان کے اوپر کرنا چاہوں گا۔ ایک پوسٹ شئیر کی میں نے عمران خان کے پیج سے اور میری ریچ ہزاروں سے گھٹا کر کچھ سو تک کر دی فیس بُک نے۔ فیس بُک سے زیادہ منافق میڈیم میں نے آج تک نہیں

دشمنان اسلام اور یاقھارُ یاجبارُ Read More »

الفتاح قسط اول

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم انه من سلیمن و انه بسم الله الرحمن الرحیم اَلْفَتَّاحُ۔۔۔بڑا مشکل کشا، بند راستے کھولنے والا، اور حق اور باطل کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرنے والا۔ اسمِ مبارک ‘‘الفتاح’’ قرآن میں صرف ایک مرتبہ آیا ہے۔ قُلۡ یَجۡمَعُ بَیۡنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفۡتَحُ بَیۡنَنَا بِالۡحَقِّ ؕ وَ ھُوَ الۡفَتَّاحُ الۡعَلِیۡمُO

الفتاح قسط اول Read More »

الوھاب قسط ششم

الوھاب قسط ششم اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار۔ کتابوں میں لکھا ہے کہ اسم پاک وھاب کے وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ فقر و فاقہ سے ایسے نجات دیتا ہے جس کا انسان کو گمان بھی نہیں ہوتا۔ لیکن حقیقت اس سے کچھ کافی زیادہ ہے۔ لنک پر کلک کر

الوھاب قسط ششم Read More »

رمضان المبارک اور فتوحات کا عظیم الشان عمل

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم انه من سلیمن وانه بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان المبارک جو کہ مارچ کے مہینے میں اپنی پوری عظمت و شان سے جلوہ گر ہونے جا رہا ہے۔ اس مقدس مہینے میں ایک عظیم سورہ فتح کا عمل آپکی خدمت میں پیش ہے جوکہ اپنی مثال آپ ہے اور روحانی

رمضان المبارک اور فتوحات کا عظیم الشان عمل Read More »