ماہ ذوالحجہ
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان ذوالحجہ قمری سال کاآخری مہینہ ہے ،اسے ذوالحجہ اس لئے کہاجاتا ہے کہ اس میں اسلام کاایک عظیم رکن حج اداکیاجاتاہے۔یہ حرمت والے ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں الله عزوجل نے تخلیق آسمانوںو زمین کے وقت ہی سے محترم […]










