زیارت رسول و درود کوثر
زیارت رسول و درود کوثر اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ القاھر القھار حضرت محمد ﷺ کو خواب میں دیکھنا ایک ایسی سعادت ہے جو ہر مومن کے دل کی سب سے بڑی تمنا ہوتی ہے۔ یہ محض ایک خواب نہیں بلکہ روحانی سکون اور قلبی سرور کا ایسا لمحہ ہے جو انسان کی […]