اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔
آج نو دسمبر ۲۰۲۲ کو عصر کی نماز سے لے کر مغرب کی نماز تک ایک قبولیت دعا کا وقت ہے۔ آج ہی میں اپنی ویب سائٹ لانچکر رہا ہوں تو سوچا یہ عمل ویب سائٹ پر ہی دے دیتے ہیں۔ تاکہ آج اس ویب سائٹ کے توسط سے الله کا ذکر ہو جائے۔ ثوابملتا ہے یا نہیں اُسکا فیصلہ ثواب کے ٹھیکداروں کو چھوڑ کر الله ہر چھوڑ دیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
یااللهُ یااللهُ یااللهُ لا اله الا آنت سبحانک آنی کنت من الظالمین66 مرتبہ عصر کی نماز پڑھ کر پڑھا جائے۔ اسکے بعد
یَامُجیبُ 397 بار پڑھ کر اپنے مقصد کی دعا کر لی جائے۔
پھر دوبارہ آیت کریمہ کو یاالله کے ساتھ 66 مرتبہ پڑھ کر جیسے اوپر لکھا ہے اُسکے بعد پھر یا مجیب پڑھ کر اپنے مقصد کیدعا کر لی جائے۔
پھر دوبارہ آیت کریم یاالله کے ساتھ 66 مرتبہ پڑھ کر اُسکے بعد یا مجیب 397 مرتبہ پڑھ کر اپنے مقصد کی دعا کر لی جائے۔تینوں مرتبہ ایک ہی مقصد بھی ہو سکتا ہے اور ہر مرتبہ مختلف مقاصد بھی۔ عمل کے اوّل و آخر درود نہ پڑھا جائے بلکہ دعاکے اوّل و آخر درود پڑھا جائے۔
اس عمل کو تین سے زیادہ مرتبہ بھی دھرایا جا سکتا ہے اور تین سے کم بھی۔
اب پتہ نہیں عمل کا ثواب آپ کو ملتا ہے کہ نہیں لیکن قرآن و اسماء پڑھنے کی سعادت تو مل ہی جائے گی۔ باقی میرا مشورہہے کہ عبادت و عمل پر توجہ کیجیے گا ثواب پر نہیں، ثواب کو الله پر چھوڑ دیجیے گا جسکو دینے یا نہ دینے کا حقدار بھی وہیہے، باقی آپکی مرضی۔
جو شمع جلا سکیں وہ ساتھ یہ شمع جلائیں اور یہی اعداد بائیں بازو پر بھی کسی بھی رنگ کے پین یا مارکر سے لکھ لیں۔
۵۹۰۳٦٦٧
شمع جلانا بہتر ہے۔ جو نہ جلا سکیں خیر ہے۔
صدق الله العلی العظیم
وَاللّٰه اعلی و اعلم۔
السلام السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ عزوجل
بہت بہت مبارکباد
سورہ مزمل شریف کی آٹھویں قسط شائد نہیں مل رہی ہے
بہت بہت شکریہ
میں نے رجسٹریشن کردیا ہے
جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام۔ بہت شکریہ۔ آٹھویں قسط جلد اپ لوڈ کرونگا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ عزوجل
بہت بہت مبارکباد
سورہ مزمل شریف کی آٹھویں قسط شائد نہیں مل رہی ہے
بہت بہت شکریہ
میں نے رجسٹریشن کردیا ہے
جزاک اللہ خیر
جلد پوسٹ کرونگا ان شاالله
وعلیکم السلام
جلد اپ لوڈ کر دونگا
Thank you azhar bhai👍🏻
شکریہ جناب۔ بہت
اظہر حسین صادق بھائی بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی اس پلیٹ فارم کو اپنی مخلوق کی بھلائی کا ذریعہ بنا دے آمین جزاک اللہ خیر
استاد محترم بہت خوشی ہوئی اور بہت ساری دعائیں بھی نکلی آپ کے لیے ایسے جیسے کسی اپنے کے لیے ہوتی
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللّہ پاک آپ کو بہت عزت و ترقیاں عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ
امین اور بہت شکریہ
خیر مبارک اور آمین
کیا یہ یہ جمعہ مبارک کو کر سکتے ہیں؟ الحمد اللہ آج کا عمل مکمل ہوا۔
جی کر سکتے ہیں
کیا یہ ہر جمعہ مبارک کو کر سکتے ہیں؟ الحمد اللہ آج
کا عمل مکمل ہوا۔
جی بالکل کر سکتے ہیں
اسلام وعلیکم سر ایسے لگ رہا ہے نئے گھر میں داخل ھوئی ھوں بہت بہت مبارک ھو ابھی یہ عمل شروع کرنے والی ھوں جزاک اللہ
بہت شکریہ۔ جیتی رہیں
Aslamualekum..
Bhai jan ALLAH apko lmbi umar sehat o kushhali vali zindgi Ata frmaye Ameen
Bhot kushi hoi الحمدللہ
جی بہت شکریہ
🙂ماشاء اللہ
جب سے آپ کے عملیات پڑھتی تھی، دلی خواہش تھی، سب ایک جگہ پر اکٹھا ہو اور سب اس سے مستفید ہوں۔
🙂😍😀بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے۔
ارادے جن کے پختہ ہوئ، نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
بہت شکریہ
السلام علیکم استاد زی وقار۔۔ آج رات کا عمل مکمل ہوا 100 آیات والا الحمد اللّه۔۔ اللّه کریم آپ کو دین دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطاء کرے۔حاسدین اور شریرین کے شر سے محفوظ رکھے آمین۔ آپ کی وجہ سے امت کی خیر خواہی ہو رہی ہے۔اللّه آپ کی قرانی خدمت اور ذکر ربی پھیلانے والی نیکی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطاء کرے آمین۔۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔نظر کرم اور دعا کی درخواست ہے۔ والسلام مع الکرام
وعلیکم السلام۔ اب اگلی مرتبہ جب عمل کریں تو اگلی سو آیات کا کیجیے گا۔
اسلام علیکم بھای بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ
اور آگے اردو ختم ہو گی ہے میری پر اس ویب سایٹ کی بہت خوشی ہے ماشاآللہ اللہ اور کامیباں دے امین
وعلیکم السلام۔ بہت شکریہ جی