قمری و شمسی گرہن ۲۰۲۵
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ القاہر القھار مکمل چاند گرہن سات ستمبر کو رات ساڑھے آٹھ بجے لگنا شروع ہو گا اور رات کو ایک بج کر پچپن منٹ پر ختم ہو گا۔ پانچ گھنٹے پچیس منٹ کا دورانیہ ہو گا۔ پاکستان میں یہ نظر بھی آئے گا۔ جزوی شمسی گرہن اکیس ستمبر […]