ذوالحجہ، سورہ حج
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَالْفَجْرِ وَ لَیَالٍ عَشْرٍ یعنی مجھے فجر اور دس راتوں کی قسم ہے۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ بحوالہبخاری فرماتے ہیں: ’’اس سے مراد ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن ہیں‘‘۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی […]