اسم الٰہی زَکِیُّ اور شرف مشتری ۲۰۲۵
زکی شرف مشتری ۲۰۲۵ چودہ اگست ۲۰۲۵ فجر کی نماز کے بعد یہ عمل مکمل کر لیجیے گا۔ اسم الٰہی زکیُ سے مراد ایک ایسی ہستی جو ہر قسم کی آلودگی اور گندگی سے پاک ہو۔ کردار و اخلاق کے اعلیٰ ترین لیول پر فائز ہو، ظاہری و باطنی پاکیزگی اکمل درجہ ہو اور ہر […]