مجربات قدیم قسط ۳
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ مجربات قدیم ( قسط ۳ ) ۶۔ مجربات قدیم قسط دوم میں سورہ اخلاص کا ایک عمل جمعہ سے متعلق دیا تھا۔ سورہ اخلاص ہی کا ایک اور عمل پیشخدمت ہے۔ اگر آپکو کسی سے کوئی […]