مضامین المزمل قسط اول
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم۔ بسم الله الرحمن الرحیم اللھم صل علی محمد وآل محمد سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیا نے فرمایا کہ خواجہ حسن بصری رحمتہ الله نے سورہ مزمل کی تفسیر میں لکھا ہے کہ جو شخص اس سورت کا ورد رکھتا ہو اسے خواہ لاکھ دشمن، حاسد، جادوگر، ظالم اور بدخواہ […]