معوذتین
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان معوذتین سے مراد دو پناہ مانگنے والی سورتیں ہیں۔سورہ فلق اور الناس کو معوذتین کہا جا تا ہے۔ ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ الله علیہ لکھتے ہیں “چونکہ یہ ایک ساتھ نازل ہوئیں اس لیے ان کو معوذتین کہا جاتا ہے۔امام بہیقی […]