القھار اور 369 کا فلسفہ
اللہ عزوجل کی ایک صفت یہ ہے کہ وہ زبردست طاقت و قوت رکھنے والی ذات ہے یعنی قھار ہے۔ قھار کے معنی غلبہ پانے کے ہیں۔ سورہ رعد میں اللہ عزوجل فرماتا ہے۔ قُلِ اللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُوَ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ کہہ دیجئے کہ صرف اللہ ہی تمام چیزوں کا خالق ہے وہ […]


