قسط دوم
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم سورہ شریف کی ایک اور زکوۃ کا طریقہ پیش خدمت ہے۔ یہ زکوۃ کشائیش رزق کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ نماز عشا کے بعد اوّل و آخر دس/انیس مرتبہ درود شریف کے ساتھ انیس مرتبہ سورہ شریف پڑھیں اور ہر بار جب لفظ وَکِیْلَا پر […]