دشمنان اسلام اور یاقھارُ یاجبارُ
اجکا مضمون تو ویسے کچھ اور ہے لیکن پہلے میں بات عمران خان کے اوپر کرنا چاہوں گا۔ ایک پوسٹ شئیر کی میں نے عمران خان کے پیج سے اور میری ریچ ہزاروں سے گھٹا کر کچھ سو تک کر دی فیس بُک نے۔ فیس بُک سے زیادہ منافق میڈیم میں نے آج تک نہیں […]




