spiritual revelations

یا رزاقُ

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم انه من سلیمن و انه بسم الله الرحمن الرحیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ سنا ہے روالپنڈی کا میراثی گیارہ تاریخ کو پورٹل کھول رہا ہے۔ پورٹل انگریزی فلموں کے مطابق اصل میں ایکراستے کو کہتے ہیں جو ایک دنیا سے دوسری دنیا میں یا ایک ہی […]

یا رزاقُ Read More »

یاقھارُ یامنعمُ یارزاقُ یاقویُ یاسلامُ یافتاحُ

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم انه من سلیمن و انه بسم الله الرحمن الرحیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ روالپنڈی کا میراثی دن دوپہر شام بکواس کرتا نظر آتا ہے کہ حدیث کی کتابیں محمد کریم کی وفات کے دوسو چالیس سال بعد لکھی گئیں۔ آئیے آپکو آج ایک حدیث بتاؤں جو

یاقھارُ یامنعمُ یارزاقُ یاقویُ یاسلامُ یافتاحُ Read More »

سورج گرہن اکتوبر ۲۰۲۳

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم انه من سلیمن و انه بسم الله الرحمن الرحیم توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ چودہ اکتوبر ۲۰۲۳ رات آٹھ بجکر پانچ منٹ سے شمسی گرہن شروع ہو گا اور رات بارہ بج کر پچپن منٹ تقریباً پر اسکا خاتمہہو گا۔ یہ تمام وقت عمل کا ہو گا جو کہ

سورج گرہن اکتوبر ۲۰۲۳ Read More »

سواقط فاتحہ قسط

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم إِنَّهُۥ مِن سُلَيْمَٰنَ وَإِنَّهُۥ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ اَوَ مَنْ كَانَ مَیْتًا فَاَحْیَیْنٰهُ وَ جَعَلْنَا لَهٗ نُوْرًا یَّمْشِیْ بِهٖ فِی النَّاسِ كَمَنْ مَّثَلُهٗ فِی الظُّلُمٰتِ لَیْسَ بِخَارِجٍ مِّنْهَاؕ–كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْكٰفِرِیْنَ مَا كَانُوْایَعْمَلُوْنَ ترجمہ: بھلا وہ شخص جو مردہ تھا پھر ہم نے

سواقط فاتحہ قسط Read More »

اجابت دعا

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ پانچ ستمبر ۲۰۲۳ کو شام چھ بج کر دس منٹ سے شام سات بج کر پچاس منٹ تک ایک اجابت دعا کا وقت ہے، یعنی ایک ایساوقت ہے جسمیں کیے گئے عمل کی کامیابی کے چانسز

اجابت دعا Read More »

آیت الکرسی، روحانی مشق

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ اس وقت تقریباً پانچسو کے قریب لوگ آیت الکرسی اور اسما کا عمل کر رہے ہیں۔ چونکہ شمس عروج میں ہے اس لیے یہ وقتایک قیمتی وقت ہے۔ اور آج کی رات چاند کے حساب سے

آیت الکرسی، روحانی مشق Read More »

ھو الله الحی القیوم العلی العظیم، شمس در اسد

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ نو سیارگان میں شمس یعنی سورج بادشاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ زمین پر سب سے قوی اثر ڈالتا ہے اور زمین کے لیے زندگیو توانائی کا سر چشمہ ہے۔ شمس کی طاقت کو تسخیر کائنات

ھو الله الحی القیوم العلی العظیم، شمس در اسد Read More »

شرف قمر، کن فیکون

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ نو اگست ۲۰۲۳ کو صبح سات بج کر پندرہ منٹ پر قمر اپنے شرفی برج ثور میں داخل ہو گا اور گیارہ اگست دوپہر ساڑھےچار بجے تک رہے گا۔ یہ سارا عرصہ کن فیکون کی ریاضت

شرف قمر، کن فیکون Read More »

محرم، سورہ مزمل قسط دہم

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان بیس جولائی ۲۰۲۳ کو پہلی محرم ہو گی اور انیس اور بیس جولائی کی درمیانی رات پہلی محرم کی رات ہو گی۔ محرم کےمہینے میں کئی سالوں سے میں سورہ مزمل کی ریاضت کرواتا ہوں۔ پرانا سورہ مزمل اور ق کا مضمون

محرم، سورہ مزمل قسط دہم Read More »

اوج شمس، اللهُ الحیُ القیوم

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان توکلت علی القھار رب العرش العظیم عائلی نقشبندی رحمته الله اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ امام بونی رحمتہ الله نے شمس المعارف الکبریٰ میں لکھا تھا کہ لفظ اللهمیں چودہ حروف ہیں لیکن انکی شرح انہوں نے نہیں فرمائی تھی۔ جناب

اوج شمس، اللهُ الحیُ القیوم Read More »