spiritual revelations

اوج مریخ، انا فتنحا لک فتحا مبینا

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ توکلت علی القھار رب العرش العظیم ایک مومن کا اس بات پر ایمان ہونا چاہئے کہ ہمارا اصل مددگار صرف اور صرف اللہ وحدہ لاشریک ہے، اس کے علاوہ کوئیمدد گار نہیں  جیساکہ خود کلام رب اس کی گواہی دیتا ہے۔ وَمَا […]

اوج مریخ، انا فتنحا لک فتحا مبینا Read More »

شرف قمر یا کافی یا غنی

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ توکلت علی القھار رب العرش العظیم پندرہ جون ۲۰۲۳ کو قمر اپنے شرفی برج ثور میں داخل ہو گا اور اٹھارہ جون تک رہے گا۔ عمل کی شروعات پندرہ کی راتگیارہ چالیس پر ہو گی۔ اور پانچ دن یا سات دن کیا

شرف قمر یا کافی یا غنی Read More »

یا قابض یا باسط

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم، بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ رب القھار کی عظمت و شان اور صرف اُسی اکیلے سے مانگنے کی کیا اہمیت ہے اس سلسلے میں ایک حدیث قدسی ہے کہ حضرت ابو ذر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:

یا قابض یا باسط Read More »

مجربات قدیم قسط ۳

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ مجربات قدیم ( قسط ۳ ) ۶۔ مجربات قدیم قسط دوم میں سورہ اخلاص کا ایک عمل جمعہ سے متعلق دیا تھا۔ سورہ اخلاص ہی کا ایک اور عمل پیشخدمت ہے۔ اگر آپکو کسی سے کوئی

مجربات قدیم قسط ۳ Read More »

قسط ۲

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم توکلت علی القھار رب العرش العظیم۔ بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ مجربات قدیم ( قسط ۲ ) ۳۔ خوشی اور بشارت اور اچھی خبریں حاصل کرنے کے لیے جسکے بعد بدحالی و بدقسمتی آپ سے دور ہو جائے، یہ عمل اگرہر جمعہ کو عصر کی نماز کے

قسط ۲ Read More »

چاند گرہن مئی ۲۰۲۳

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ *جزوی چاند گرہن 5 مئی جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات کو ہو گا۔ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 15 منٹ پر شروع، 10 بج کر 23 منٹ پر مکمل، اختتام رات 12 بج کر 30 منٹ

چاند گرہن مئی ۲۰۲۳ Read More »

مجربات قدیم قسط اوّل

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ مجربات قدیم (قسط اوّل ) مجربات قدیم کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ یہ وہ اعمال روحانی ہیں جو میں نے کسی کتاب میں پڑھے، کہیںدیکھے، کہیں سے مجھے تحفے میں ملے اور میں نے انکو آزمایا اور تیز

مجربات قدیم قسط اوّل Read More »

حصار

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ شمع کا یہ حفاظت کا عمل شمع کی ایک خاص جہت ہے جو آج سے پہلے آپ نے نہ کبھی دیکھی نہ سنی اور نہ پڑھی ہو گیاور آج سے پہلے دنیا کی کسی کتاب میں بھی نہیں ملے گی۔ کھلا چیلنج

حصار Read More »

سورج گرہن اپریل ۲۰۲۳

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ سال ۲۰۲۳ کا پہلا مکمل سورج گرہن رمضان المبارک بیس اپریل بروز جمعرات کو صبح چھ بج کر پینتیس منٹ پر شروع ہوگااور اختتام تقریباً صبح گیارہ اٹھاون پر ہو گا۔ تقریباً پانچ گھنٹے سے کچھ اوپر کا دورانیہ ہوگا اس گرہن

سورج گرہن اپریل ۲۰۲۳ Read More »

سورت قریش حصہ اوّل

اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِيمِ﴿﴾ شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔  لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ[1] إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ[2] فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ[3] الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ[4] قریش کے دل میں

سورت قریش حصہ اوّل Read More »