الوھاب قسط اوّل
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا عِلْمِ اللّٰهِ صَلٰوةً دَاِمَةً بِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰه الوھاب کے معنی بخشش اور عطا کرنے کے ہیں۔ ایسی بخشش اور عطا جس کے پیچھے کوئی غرض نہ ہو اور ظاہری بات ہےکہ یہ صفت صرف رب تعالی ہی کی ہو سکتی […]










