ولذکر الله اکبر
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ قرآن مجید کو دنیاوی حاجت کی نیت سے پڑھنے کے طرز عمل کو آجکل کے موڈرن ثواب کے ٹھیکدار ریا کاری کی تعریف میں داخل کر دیتے ہیں اور اس کمال جاہلانہ طرز عمل کی مثال آج سے پہلے کہیں نہیں ملتی۔ […]








