۱
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان۔ اِنَّآ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ نَارًا اَحَاطَ بِہِمْ سُرَادِقُہَا: «ہم نے ظالموں کے لیے آگ تیار کر رکھی ہے، اُس کی قناتیں ان کا احاطہ کر لیں گی۔» ارشد شریف ایک اچھا صحافی تھا اور اُسکا الم ناک قتل ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ […]








