یا لطیف
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم بسم الله المذل القھار لکل عدو و شیطان الله عزوجل کا ارشاد ہے وَھُوَ اللَّطِیࣿفُ الࣿخَبِیࣿرُ۔ سورہ الملک:14 اور وہی ہے ہر باریکی کو جاننے والا خبردار۔ امام حلیمی نے فرمایا: لطیف وہ ہے جو اپنے بندوں کے ساتھ خیر اور آسانی کا ارادہ کرتا ہے […]








